جائز ولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو، یتیموں کا محافظ و نگراں، کورٹ آف وارڈس، بیوہ یا نابالغہ کا قانونی ولی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو، یتیموں کا محافظ و نگراں، کورٹ آف وارڈس، بیوہ یا نابالغہ کا قانونی ولی۔